1

پشاور ہائیکورٹ نے 2 افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا

News Discuss 
پشاور ہائی کورٹ نے 2 درخواست گزار افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت 2 ماہ میں درخواست گزاروں کے کیس کا تعین کرے۔ https://www.24urdu.com/10-Aug-2026/181283

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story