1

سرکاری سکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کی ہدایت

News Discuss 
پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سرکاری سکولوں میں مختلف سرگرمیوں اور مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ https://www.city42.tv/17-Aug-2026/211991

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story